ویانا (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کے ساتھ مسائل و مشکلات کے بعد استعفی دے دیا ،واشنگٹن نے دعوی کیا تھا کہ امریکا کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم کے ٹیکس سے متعلق اقدامات منصفانہ نہیں اور یہ تنظیم چین کے خلاف غیر منصفانہ ٹیکس سے متعلق اقدامات کو روکنے میں ناکام رہی ہے


































