فیصلہ سعودی دباو پر کیا گیا، امدادی کام متاثر ہوں گے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکانے حزب اللہ کی طرح انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کہ سعودی عرب کے مطالبے اور دباو کے بعد امریکا حوثی گروپ کے خلاف کارروائی کا جائزہ لے رہا ہے اور اسے بلیک لسٹ کیا جاسکتا ہے یہ یمن کے خلاف امریکا کے نئے اقدامات کا حصہ ہوں گے،اخبار کے مطابق امریکی اقدام سے انصار اللہ پر اثرات نہیں پڑیں گے تاہم یمن میں انسان دوستانہ امداد پہنچانے اور اس کام میں مصروف عمل عالمی تنظیموں کے کام متاثر ہوں
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکاکا انصار اللہ کو دہشت گردقرار دینے کا فیصلہ


































