Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

 پیپلزپارٹی حق ملکیت کا نعرہ لگاکر مفاد کیلئے سیاست کر رہی ہے، اسلامی تحریک
 گلگت (نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی نے کہا ہے کہ جی بی کو الیکشن سے پہلے صوبہ بنایا جائے، ہم نے 1994 میں جی بی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا، جس کی اب تمام جماعتیں حمایت کر رہی ہیں ،حلقہ ایک گلگت نومل میں مرکزی انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی حق ملکیت کا نعرہ لگاکر اپنے مفاد کیلئے سیاست کر رہی ہے، وزیر اعظم یکم نومبر کو گلگت بلتستان آرہے ہیں، ہمیں امید ہیں کہ وہ اپنے دورے کے دوران جی بی کو صوبہ بنا کر اس خطے کو بڑا تحفہ دینگے ، اسلامی تحریک کے رہنما و سابق صوبائی وزیر دیدار علی نے کہا کہ سی پیک جی بی کے دامن سے گزر رہا ہے جس میں جی بی کے عوام کو بھی حصہ ملنا چاہیے، ملک دشمن عناصر اس ملک کی سالمیت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular