Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

افغان جنگ:امریکی کانگریس نے حکومت سے گواہ مانگ لئے

 وزارت خارجہ اور دفاع اسٹریٹیجی جائزہ کیلئے گواہ پیش کرنے سے کترا رہے ہیں
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خار جہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بارے میں حالات کا جائزہ لینے کے لئے ہونے والے اجلاس میں گواہ پیش کریں ،ایوان کی اصلاحات اور نگراں کمیٹی کے ڈیموکریٹ ممبران نے اعلان کیا کہ ایک سال ہو چکا ہے لیکن وزارت خارجہ اور وزارت دفاع افغانستان کے حالات کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی کا جائزہ لینے کے لئے ایک گواہ پیش کرنے سے کترا رہے ہیں ، اگر یہ دونوں وزارتیں شرکت یقینی نہیں بنائیں گے تو پھر قومی سلامتی کی ذیلی کمیٹی کے پاس جبری پروسس کے ذریعے گواہی لینے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہ جائے گا ، ممبران پارلیمنٹ نے افغانستان میں فوج کی تعداد میں کمی کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے پر بھی تشویش ظاہر کی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular