Sun Oct 04, 2026

نماز اللہ سے قریبی تعلق قائم کرنے، محبت، امید، مہربانی اور امن کا جاری چشمہ ہے، ولی امر مسلمین آر اے ایف فئیر فورڈ واقعے میں ایران کے مبینہ کردار سے متعلق برطانوی دعوی مسترد عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر جشن اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی سال تک حملے جاری رکھ سکتے ہیں، علی بلالی امریکا نے غیر مسلح ہونے کی تصدیق کے باوجود ایرانی بحریہ کے جہاز پر حملہ کیا، ایران عراق کی اسلامی مزاحمت کا ہتھیار ڈالنے سے انکار، امریکی انخلا کو مزاحمت کی کامیابی قرار دے دیا پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے، 22 شدت پسند ہلاک محسن رضائی کی عرب امارات کو وارننگ، نیتن یاہو کی خفیہ میزبانی پر سخت ردعمل عراق سے 23 سال بعد امریکی افواج کا مکمل انخلا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا افغانستان کسی بھی ملک میں بد امنی یا عدم استحکام نہیں چاہتا، ترجمان جنگ میں ناکامی کے بعد امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ امریکا نے ایران اور روسی اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ایران امریکا جنگ: یورپی یونین بھی شدید متاثر، فیول امپورٹ بل 100 ارب یورو سے بڑھ گیا

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کے جوہری ہتھیار بنانے پر تحفظات برقرار

واشنگٹن : ایک خفیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب نے جوہری ہتھیار بنانے کے امکان کو مکمل طور پر خارج نہیں کیا ہے۔ جس سے واشنگٹن میں نئے سویلین جوہری معاہدے پر تحفظات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کانگریس کو فراہم کی گئی خفیہ دستاویزات کے حوالے سے امریکا سعودیہ معاہدے کے حوالے سے تفصیلات ظاہر کی ہیں۔
امریکی انٹیلیجنس کے خفیہ تخمینوں کے مطابق سعودی عرب نے مستقبل میں جوہری ہتھیاروں کے حصول کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔اس پیشرفت نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ معاہدے میں یورینیم افزودگی اور استعمال شدہ جوہری ایندھن کی دوبارہ پروسیسنگ سے متعلق صلاحیتیں شامل ہونے کے باعث جوہری عدم پھیلاؤ کے ماہرین میں تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ یہ دونوں ٹیکنالوجیز ہتھیار بنانے کی صلاحیت کیلئے بھی استعمال ہوسکتی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular