Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں بیک وقت دو حکومتیں قائم ہوگئیں

عبداللہ عبداللہ نے عنایت اللہ فرھمند اور اسد اللہ سعادتی کو نائب صدر مقرر کر دیا
کابل (نیوزڈیسک) افغانستان میں بیک وقت دو حکومتیں قائم ہوگئیں، سابق چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد کام شروع کردیا ہے، جبکہ اشرف غنی بھی بدستور کام کررہے ہیں، کسی بھی ملک میں بیک وقت دو متوازی صدر کی حیثیت سے حلف برداری کی تقریب کا یہ واقعہ اپنی نوعیت میں غیر معمولی تصور کیا جارہا ہے، عبداللہ عبداللہ نے عنایت اللہ فرھمند اور اسد اللہ سعادتی کو نائب صدر مقرر کر دیا،الیکشن کمیشن نے اشرف غنی کو صدارتی انتخابات کا کامیاب امیدوار قرار دیاتھا، مگر عبد اللہ عبد اللہ نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان نتائج کو کسی بھی قیمت پر تسلیم نہیں کریں گے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے تین لاکھ بائیو میٹرک ووٹوں کے بارے میں ان کی شکایت پر توجہ نہیں دی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular