تاخیر نیٹو کی طرف سے ’جنگ کے تسلسل‘ کی خواہش سمجھی جائے گی،طالبان
برلن ( نیوز ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے عندیہ دیا ہے کہ افغانستان میں جرمن فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا امکان ہے،ا ±نہوں نے کہا کہ پارلیمانی سطح پر مختلف طرح کی صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے، جرمن دستے افغانستان میں مقامی دستوں کی تربیت اور معاونت کا کام کرتے ہیں،ا ±دھر طالبان نے نیٹو کو افغانستان سے طے شدہ فوجی انخلا میں ممکنہ تاخیر کے خلاف تنبیہ کی ہے، طالبان نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی تاخیر نیٹو کی طرف سے ’جنگ کے تسلسل‘ کی خواہش سمجھی جائے گی،نیٹو کے ایک مشن کے تحت افغانستان میں جرمنی کے 1300 فوجی تعینات رہ سکتے ہیں ، جس کی مدت مارچ میں ختم ہورہی ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان: جرمن فوجی مشن کی مدت میں توسیع کا امکان


































