Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسلام میںدینی بھائےوں سے ملاقات اور محبت کی بہت تاکید ہے، حافظ ریاض نجفی

اللہ نے انسان کو کائنات کو مسخّر کرنے کی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے، خطبہ جمعہ
لاہور ( پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے ،اللہ کی زمین اُن کے لئے وسیع ہے جو مالی واجبات یعنی زکوٰةوغیرہ ادا کرتے اور رسول کی پیروی کرتے ہیں ،جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاﺅن میں خطبہ جمعہ میںحافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں اپنے دینی بھائےوں سے ملاقات اور محبت کی بہت تاکید کی گئی ہے، مومن بھائی سے کسی غر ض سے نہیں بلکہ فقط اللہ کی رضا کے لئے ملنے جانے والے کے ساتھ 70 فرشتے چلتے ہیں اور اسے واپس گھر تک چھوڑ جاتے ہیں،پھر ہمیشہ اس کے لئے استغفار کرتے رہتے ہیں،یہی اجر مریض کی عیادت اور جنازہ کے ساتھ چلنے والے کے لئے ہے، اللہ تعالیٰ نے انسان کو عزت وعظمت دینے کے ساتھ کائنات کو مسخّر کرنے کی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular