Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

احسان اللہ احسان کا فرار،حکومت کی تصدیق

ریاستی ادارے فرار کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں،وزیر داخلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ برگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ملک سے فرار ہونے کی خبروں کی تصدیق کردی اور کہا کہ اس بارے میں تحقیقات ہو رہی ہیں، ریاستی ادارے اس بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں اور ان تمام واقعات کا جائزہ لے رہے ہیں جن کی بنا پر احسان اللہ احسان ملک سے فرار ہوا، وزیر داخلہ نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ احسان اللہ احسان کے بارے میں قوم کو جلد خوشخبری ملے گی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے احسان اللہ کے فرارپر حکومت سے باقاعدہ تحریری جواب طلب کر لیا اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریری سوالات جمع کرادئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular