Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ یزدی کی رحلت بڑا نقصان، علمی آثار اسلامی ورثہ ہے، حافظ ریاض نجفی

عالّمِ اسلام اسلام شناس عالم سے محروم ہو گیا، مرحوم متعدد علمی، تحقیقی اداروں کے بانی تھے
 لاہور(پ ر ) صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عظیم عالم دین آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی رحلت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے بہت بڑا علمی نقصان قراردیا ہے اور کہا ہے کہ عالمِ اسلام بہت بڑے اسلام شناس عالم سے محروم ہو گیا ہے، اس علمی نقصان پر انہوں نے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای ، مراجع عظام، مرحوم و مغفور کے خانوادہ ، شاگردان اور اہل علم شخصیات کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی ہے،اپنے تعزیتی پیغام میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی بین الاقوامی سطح پر ایک جلیل القدر علمی شخصیت،بلند مرتبہ فیلسوف کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے ،مرحوم عالم دین دنیائے اسلام میں شامل کی جانے والی بدعتوں اورخرافات کو علمی استدلال سے رد کرتے تھے۔ ان کے علمی آثار ایک عظیم اسلامی ورثہ ہیں جن کا دیگر زبانوں کی طرح اردو میں بھی ترجمہ و اشاعت بہت ضروری ہے۔
 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular