بغداد (نیوز ڈیسک) بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا، ان کے پیر میں فریکچر ہو گیا تھا،انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے پیر کی ہڈی جوڑ دی۔