Wed Nov 25, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ تقی مصباح یزدی کو قم میں سپردخاک کردیا گیا

آیت اللہ مصباح یزدی صراط مستقیم پر استقامت کرنے والی شخصیت تھے، ولی امر مسلمین
 قم المقدس (نیوز ڈیسک) فقیہ عصر، فلسفی دوراں ،عمار ولایت فقیہ آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کو قم میں بی بی معصومہ قم (س) کے روضے کے احاطے؛ میں سپرد خاک کردیا گیا،آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کچھ عرصے کی علالت کے بعد قم المقدس میں انتقال کرگئے تھے،آپ آیت اللہ بہجت، امام خمینیؒ، علامہ طباطبائی اور آیت اللہ بروجردی کے شاگردوں میں سے تھے ،ولی امر مسلمین نے عالم ربانی، مجاہد فقیہ و حکیم، آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی وفات پر ان کے لواحقین اور شاگردوں کے نام پیغام میں تعزیت پیش کی اور انہیں ممتاز مفکر، لائق مدیر، اظہار حق کیلئے آواز بلند کرنے اور صراط مستقیم پر استقامت کرنے والی شخصیت قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular