Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ ابراہیم امینی کی انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حافظ ریاض نجفی

لاہور (پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی اور سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے حوزہ علمیہ قم المقدس کے عظیم عالم اوردین شناسی پر مبنی متعدد کتب کے مصنف آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نہ صرف بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ؒکے شاگرد تھے بلکہ انقلاب لانے اور اسے برقرار رکھنے کی جدوجہد میں شامل رہے۔آیت اللہ ابراہیم امینی نے دین شناسی کے حوالے سے متعدد کتب بھی تحریر کیں، جن سے عوام کو دین مبین آسانی کے ساتھ سمجھنے میں رہنمائی ملتی ہے۔ مرحوم کی دینی اورانقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular