Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آٹا بحران حکومت کو لے ڈوبے گا، مافیا بے نقاب کیا جائے، فائزہ نقوی

لاہور(پ ر) جمعیت علماء پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ فائزہ نقوی نے کہا ہے کہ آٹا بحران حکومت کو لے ڈوبے گا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ادوار حکومت میں اتنی اضافی گندم موجود ہوتی تھی کہ خریدار نہیں ہوتا تھا، گندم کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا گیا جس کا فائدہ کسان کو ہوا لیکن عوام پر بوجھ نہیں ڈالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گندم کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ اس سے کس کی تجوریاں بھری ہیں۔ سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے۔جے یو پی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فائزہ نقوی نے کہا کہ چینی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے ا سکینڈل کے بعد گندم اور آٹے کا بحران پی ٹی آئی حکومت پر شدید الزام اور حکومت کے ماتھے پر کلنک کاٹیکہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular