بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے شان اقدس میں فرانسیسی حکام کی جانب سے شان رسالت کی توہین کی مذمت کی ہے حزب اللہ نے کہاکہ آزادی اظہار رائے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ رسول اسلام (ص) کی توہین کریں، فرانسیسی حکام کو مشورہ ہے کہ عقل و منطق کے مد نظر دوسرے ادیان کا احترام کریں تا کہ دنیا میں کشیدگی کا ماحول پیدا نہ ہو


































