Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یمن پر مسلط جنگ کو فوری ختم کیا جائے، مقتدیٰ الصدر

دوبدو جنگ میں جارح سعودی فوجی اتحادکی کھلی شکست ہوچکی ہے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے پارلیمانی اتحاد سائرون اور صدری سیاسی پارٹی کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے یمن جنگ کے فوری الفور خاتمے اور عراق میں وسیع گفتگو کے آغاز کا مطالبہ کردیا مقتدیٰ الصدر نے دوبدو جنگ میں جارح سعودی فوجی اتحادکی کھلی شکست کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی عوام کے خلاف ایک عرصے سے لاحاصل جارحیت مسلط کر رکھی ہے، جس کے باعث صرف اور صرف بیگناہ شہری مارے جا رہے ہیں۔ ،انہوں نے یمن پر مسلط سعودی جارحیت کے فی الفور خاتمے پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن پر مسلط جنگ کے خاتمے کے لئے فی الفور مثبت مداخلت کرے ،انہوں نے کہا ہے کہ بعض سیاسی فریق پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران ملک میں موجود ”دشمن کے جاسوسوں “ سے تعاون حاصل کر رہے ہیں ، جو ملکی سالمیت کے لئے انتہائی خطرناک ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular