Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگز پر پولیس رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ کی 2 ہفتوں کے اندر جامع رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
 کوئٹہ(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگز اور لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹ کو غیر اطمینان بخش قرار دے دیا اور 2 ہفتوں کے اندر جامع رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل 3رکنی بینچ نے سڑکوں پر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں چلانے، ہوائی فائرنگ اور بلوچستان میں غیر قانونی کارروائیوں کا نوٹس لے کر اس سلسلے میں قانونی کارروائی کا حکم دیا، مذکورہ رپورٹ کرائم برانچ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) انویسٹیگیشن محمد اکبر رئیسانی سے جمع کروائی تھی،چیف جسٹس گلزار احمد نے تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘آپ ایک پی ایس پی افسر ہیں اور آپ کو معلوم نہیں کہ تفتیش کس طرح کی جاتی ہے، آپ چاہتے ہیں کہ شکایت گزار آپ کے پاس آئے بجائے اس کے کہ آپ خود جا کر تفتیش کریں اور شواہد اکٹھے کریں، عدالت نے پولیس انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تمام افسران کو ان کے عہدوں سے برطرف کیا جانا چاہیے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular