Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کورونا کے پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے آزاد چھوڑ دینا غیر اخلاقی ہے
نیو یارک(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ٹیڈروس نے کورونا کے پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے اجتماعی جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھانم نے اجتماعی مدافعت یا ”ہرڈ ایمیونیٹی“ حاصل کرنے کی ا ±مید میں کورونا وائرس کے پھیلاو? کو غیر اخلاقی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کو لوگوں میں پھیلنے کے لیے ا?زاد چھوڑ دینا غیر اخلاقی ہے اور یہ مسئلے کا حل بھی نہیں۔ ڈاکٹر ایڈھانم نے کہا کہ اجتماعی مدافعت، وائرس کو لوگوں کے درمیان پھیلانے سے نہیں لوگوں کو وائرس سے محفوظ بنا کر حاصل ہوتی ہے۔ اس سے قبل عالمی ادارہ ¿ صحت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی وقت درکار ہے اور اگلے سال کے اوسط سے پہلے یہ ویکسین تیار نہیں ہو پائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular