Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کورونا کی وبا، لعل شہباز قلندرؒ کا عرس بھی منسوخ

عرس مبارک کی تمام سرکاری تقریبات بھی منسوخ کردی گئی
سیہون شریف (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظرسیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر ؒکا 3 روزہ عرس بھی نہیں ہوسکا، سندھ حکومت نے 18 سے 20 شعبان تک 3 روزہ سالانہ عرس منسوخ کردیا، ڈپٹی کمشنر نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قلندر لعل شہبازؒ کے عرس میں 20 لاکھ زائرین شریک ہوتے ہیں، لیکن کورونا وائرس کے خدشے کے باعث عرس کی تقریبات ملتوی کردی گئیں ہیں، عرس انشااللہ اگلے سال منعقد کیا جائے گا، رواں سال عرس مبارک کی تمام سرکاری تقریبات بھی منسوخ کردی گئی ہیں، ہر سال عرس کی تقریبات میں گورنر اور وزیر اعلی سندھ شریک ہوتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular