Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ڈی آئی خان: گھر پرعلم لگانے پر بزرگ عزادار شہید

تکفیریوں نے گھر میں گھس کر محمد حفیظ کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا
ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر پر علم لگانے کے جرم میں بزرگ عزادار کو شہیدکردیا گیا، ڈیرہ سٹی تھلہ حیدر شاہ شیرازی میں بزرگ عزادار محمد حفیظ کوگھر پر علم پاک لگانے کی وجہ سے دھمکیاں دی جارہی تھیں،10اکتوبر کی رات تکفیری دہشت گرد موقع پاکر حفیظ کے گھر میں گھسے اور انہیں آہنی راڈ اور ڈنڈوں سے بری طرح ماراپیٹاجس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ، انہیں ڈی ایچ کیواسپتال لے جایا گیا جہاں وہ چار روز تک زیر علاج رہے اور 15اکتوبر کی رات جام شہادت نوش کرگئے 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular