14ذاکرین گرفتار،دیگر رہنماوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
کراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب میں انسداد دہشت گردی پولیس نے مختلف اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے بزرگ ذاکر حافظ تصدیق حسین ، ذاکر نجم شیرازی ، ذاکر ناصر تلہاڑا ، ذاکر حبیب رضا حیدری سمیت 14 مختلف ذاکرین اور شخصیات کو گھروں اور دوسرے مقامات پرچھاپے مار کر گرفتار کرلیا،دیگر رہنماو ¿ں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں


































