بیروت (نیوز ڈیسک)لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا،پابندیوں سے حزب اللہ کمزور نہیں مضبوط ہوگی