تہران(نیوزڈیسک) انسٹاگرام نے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے دفتر کا فرانسیسی زبان میں اکاونٹ بحال کردیا،اکاونٹ کو فرانسیسی نوجوانوں کے نام مختصر پیغام کی وجہ سے بند کیا گیا تھا جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے صدر سے یہ سوال کریں کہ وہ پیغمبر خدا (ص) کی توہین کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔


































