تہران (نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین جہاں آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کی امامت کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، نماز جنازہ میں لاکھوں افراد شریک تھے،ولی امر مسلمین آبدیدہ ہوئے تو ان کی آواز پر اجتماع نے بھی آہ وبکا شروع کردی۔