Fri Oct 09, 2026

ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

میچ شروع

 امریکہ میں آنے والی تبدیلی پر ابھی دل کھول کر کسی نے بات بھی نہیں کی تھی کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی نیشنل سکیورٹی کونسل کی ترجمان ایملی ہورن نے اپنے ایک انٹرویو میں ایران پر مغربی ایشیاءمیں تخریبی اقدامات کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اپنے دوستوں اور شرکاء کے ساتھ مل کر بقول ان کے ایران کے تخریبی اقدامات کا مقابلہ کرے گا۔ نئی ترجمان کے لب و لہجے اور ٹرامپ کی ترجمان میں مکمل مماثلت نظر آرہی ہے۔ اس سے پہلے نئے امریکی وزیر جنگ لوئیڈ آسٹن نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ ایران مغربی ایشیاءمیں واشنگٹن کے اتحادیوں اور امریکی فوجیوں کے لیے خطرہ ہے۔ نامزد امریکی وزیر خارجہ ایٹونی بلنکن نے بھی سینیٹ کے اجلاس میں مضحکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے ایران کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔بلنکن نے پمپیو کی روش کو جاری رکھتے ہوئے وہی الزامات دہرائے ہیں، جو گذشتہ چار برسوں میں ٹرامپ کی ٹیم ایران پر عائد کرتی رہی ہے۔ بہرحال جوبائیڈن کی اسرائیل نواز یہودی الیون نے ایران کے خلاف شیطانی میچ کا آغاز کر دیا ہے، البتہ باخبر حلقوں بالخصوص امریکی ڈیپ اسٹیٹ کے مائنڈ سیٹ کو جاننے والوں کو پہلے سے علم تھا کہ ایران کے خلاف پالیسیاں وائٹ ہاو ¿س کے عارضی مکین نہیں بلکہ پینٹاگون اور صیہونی لابی کے تھنک ٹینک بناتے ہیں۔ اس لابی کے جب تک نظریات تبدیل نہیں ہوتے، وائٹ ہاو ¿س کے عارضی مکینوں اور کرایہ داروں کے آنے جانے سے کوئی نمایاں فرق نہیں پڑے گا، چاہے وہ ڈیموکریٹس ہوں یا ری پبلیکنز۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular