Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مصنوعات نہ خریدنے پر امریکا کی چین کو دھمکیاں

چین نے وعدوں کا پاس نہ کیا تو عالمی معیشت پر سنگین اثرات پڑیں گے،امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن نے امید ظاہر کی ہے کہ چین جنوری میں طے کئے گئے تجارتی معاہدے کے تحت امریکی مصنوعات خریدنے کے اپنے وعدوں کا احترام کرے گا، انہوں نے خبردار کیا کہ اگر چین نے اپنے وعدے پورے نہ کیے اور معاہدے کا احترام نہ کیا تو بیجنگ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، فاکس نیوز بزنس سے انٹرویو میں اسٹیفن منوچن نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ چین اپنے وعدوں کا احترام کرے گا، معاہدے پر طویل عرصے سے بات چیت کی جارہی ہے، چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پر دستخط کیے، میرے پاس اس معاہدے پرعمل درآمد پر یقین کی ٹھوس وجہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ چینی اس معاہدے کا احترام کریں گے ،اگر چین ایسا نہیں کرتا تو پھر ہمارے تعلقات اور عالمی معیشت پر بہت سنگین اثرات پڑیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular