Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مدارس ومساجد کے معاملات جلد طے ہوجائیں گے،طاہر اشرفی

بین المذاہب ہم آہنگی کونسلز کی 30 رکنی کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا
لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم طاہر محمود اشرفی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے تعلیمی سال سے قبل مدارس و مساجد کی رجسٹریشن ، بینک اکاﺅنٹس اور دیگر امورطے کرکرلیں گے، مدارس و مساجد کا ملک میں انتشار پھیلانے والی کسی بھی تحریک سے کوئی تعلق نہیں ، علما ءو مشائخ کنونشن سے خطاب میں طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کو مدینہ منورہ کی ریاست کی طرف لے کر جانا چاہتی ہے، ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست کیلئے سب کو محنت کرنی ہو گی،وقف املاک ایکٹ کے حوالے سے علما و مشائخ کو جلد خوشخبری دیں گے،بین المذاہب ہم آہنگی کونسلز کی 30 رکنی مرکزی کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ توہین رسالت و توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا ہے ، تمام اقلیتوں کو یقین دلاتے ہیں کہ آئین پاکستان کے تحت دئیے گئے ان کے حقوق کا تحفظ ہو گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular