بیروت (نیوز ڈیسک) امریکا نے لبنان کے سابق وزیر خارجہ جبران باسل پر پابندی عائد کردی، امریکی وزارت خزانہ کے کے مطابق جبران باسل نے سیاسی نظام میں منظم طریقے سے بدعنوانی کی اور ایک مو ¿ثر اور عوامی مفاد کی حکومت کی بنیادوں کو تباہ کیا