Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں فتح ونصرت سے فائدہ اٹھانا چاہیے،عراق

قضیہ فلسطین کی تقویت کیلئے فلسطینی قوتوں کی صف بندی ضروری ہے
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی شاندار فتح ونصرت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے سیاسی طور پر موثر اور فعال بنایا جائے،بغداد میں اپنے فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوںنے کہا کہ عراق کی حکومت اور عوام فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کے ساتھ ہے ، ہم نے ہمیشہ فلسطینیوں کی وحدت کی بات کی ہے، فلسطینیوں کو آپس میں مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا، فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کی تقویت کے لیے فلسطینی قوتوں کی صف بندی ضروری ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular