Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

علامہ سید محمدعون نقوی انتقال کرگئے

وادی حسین ؑمیں تدفین،وہ کورونا وائرس میں مبتلا تھے
 کراچی (نیوز ڈیسک) ادارہ تبلیغ وتعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ سید محمدعون نقوی کو وادی حسین ؑقبرستان میں سپرد لحد کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ مسجد وامام بارگاہ شاہ کربلارضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ادا کی گئی جس میں شہر بھر سے علمائے کرام، سیاسی،سماجی ومذہبی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے، علامہ سید محمد عون نقوی کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ، علامہ محمد عون نقوی مرحوم اتحاد بین المسلمین کے داعی اور انتہائی ملنسار اور شفیق انسان تھے، وہ چیئرمین حج ،عمرہ وزیارات کمیٹی کے عہدے پر بھی فائز رہے جبکہ جعفریہ الائنس پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے ، مرحوم کو رونق منبرو محفل کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular