Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

علامہ راجہ ناصرعباس کی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت

اجتماعی عبادات کیلئے حکومتی اقدامات کی حمایت، زائرین کے مسائل کی نشاندہی
لاہور(نیوزڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں کہا ہے کہ ماہ رمضان میں حکومت کی طرف سے عبادات و مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ عوام کے مذہبی جذبات کی بلاشبہ ترجمانی کرتی ہے تاہم اس فیصلے کو تب ہی حوصلہ افزا قرار دیا جا سکتا ہے جب عوام کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ جن ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کیا گیا آج پوری قوم کو وہاں بھیانک صورتحال کا سامنا ہے ملاقات میں زائرین کے مسائل پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ قرنطینہ سینٹرز میں طے شدہ قواعد و ضوابط پر عمل داری کو یقینی بنایا جائے،ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور میں بیشتر زائرین پینتالیس دن سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک قرنطینہ سینٹرز میں ہیں،جس پر وزیر اعظم نے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular