Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

طالبان کیساتھ امن مذاکرات حساس ہیں،افغان صدر

مذاکرات کا عمل پہلے مرحلے سے گزر کر دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدراشرف غنی نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قراردے دیا ، اعلی قومی مصالحتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں اشرف غنی نے کہا کہ ملک میں قیام امن تمام افغانوں کا بنیادی مطالبہ ہے، امن مذاکرات کا عمل پہلے مرحلے سے گزر کر اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور یہ مرحلہ زیادہ حساس اور اہمیت کا حامل ہے ، پہلے مرحلے کو عبور کرنے سے ظاہر ہو گیا کہ یہ آسان کام نہیں تھا تاہم نتیجہ خیز رہا ، طالبان گروہ کے ساتھ امن مذاکرات میں افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے اسلامی جمہوری نظام، آئین اور لویہ جرگہ میں منظور شدہ بلوں کی حمایت کی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular