Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

طالبان کو منشیا ت سے سالانہ 40کروڑ ڈالر آمدنی،امریکی رپورٹ

طالبان نے 2019 میں منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ میں اضافہ کیا
 کابل(نیوز ڈیسک) طالبان کو 2018 اور 2019 کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ سے 40 کروڑ ڈالر کا فائدہ ہوا ہے،امریکی ادارے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ طالبان کے ہاتھ میں ہے اور اس سے طالبان کو کافی فائدہ ہوتا ہے ، طالبان نے 2019 میں منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ میں اضافہ کیا اور طالبان کی آمدنی کا 40 سے 60 فیصد ذریعہ منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل ہوتا ہے ، پوری دنیا میں منشیات کی 90 فیصد اسمگلنگ افغانستان سے ہوتی ہے ، افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد سے اس ملک میں منشیات کی پیداوار دگنی ہوگئی ہے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular