Sun Nov 29, 2026

دشمن کو بحیرہ عرب اور شمالی بحرِ ہند تک روک دیا ہے، سربراہ ایرانی بحریہ خلیل الحیہ کے بیٹے عزالدین الحیہ کو قتل کرنے کی کوشش ناکام پاکستان اور قطر کے ذریعے امریکا کیساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی سفیر قرآنی تعلیمات، آپس میں رحم دل اور کافروں کے مقابل سخت گیر ‘بسیج’ کے دلوں کی رہنمائی کرتی ہیں، ولی امر مسلمین ایران نے نیا دفاعی نظام حاصل کرلیا یمن کے شہر عدن میں مظاہرین کا سعودی عرب کے خلاف احتجاج، ملک سے انخلاء کا مطالبہ ایرانی مسلح افواج نے دو ایرانی آئل ٹینکر واپس حاصل کر لیے جازان میں آئل ریفائنری پر فضائی حملہ ،ایک نیپالی کارکن ہلاک، متعدد افراد زخمی ایران کا کویت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں، تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران اسرائیل کے غزہ میں حملے تھم نہ سکے، 48 گھنٹے میں مزید 19 فلسطینی شہید پاکستان اور قطر نے امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے نئی تجاویز دے دیں: عراقچی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی

روزانہ کی خبریں

طالبان سے مذاکرات مستقل امن کی ضمانت نہیں،افغان حکومت

 صرف داخلی عوامل کارفرما ہوتے تو جنگ اتنے عرصے تک جاری نہیں رہ سکتی تھی
 کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات افغانستان میں مستقل امن و استحکام کی ضمانت فراہم نہیں کر سکتے ، قومی سلامتی کے مشیر نے کابل میں امن و استحکام کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات اشرف غنی کی حکومت اور طالبان کے درمیان ایک نئی شکل وجود میں آنے کا باعث بن سکتے ہیں تاکہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ کیا جا سکے حمداللہ محب نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے حقائق پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے اس لئے کہ جنگ صرف اندرون ملک پہلوو ¿ں کی حامل نہیں اور اس کے پیچھے بڑے عوامل کار فرما ہیں اور اگر صرف داخلی عوامل کارفرما ہوتے تو یقینا جنگ اتنے عرصے تک جاری نہیں رہ سکتی تھی

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular