غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیاگیا
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر ایک بار پھر بے حرمتی کی ، انھوں نے جارحیت کا مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں کو زبردستی اس مقدس مقام سے نکال دیا،دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا، صیہونی فوجیوں نے رام اللہ میں اسپتال پر یلغار کر کے فائرنگ کی اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے جس سے حاملہ خاتون سمیت دو افراد زخمی اور کئی افراد گھٹن کا شکار ہو گئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ اور اسپتال پر دھاوا،2افراد زخمی


































