Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا کافتنہ فرقہ واریت کی سازش ہے، آغا راحت الحسینی

تکفیری گروہ پاک فوج اور اہل تشیع کے درمیان اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے
گلگت ( پ ر) پاکستان میں اب شیعہ سنی کوئی مسئلہ نہیں رہا سب مسلمان ہیں ہماری خوشی غمی مفادات مشترکہ ہیں علاقے کی ترقی اور امن و امان ہم سب کی ضرورت ہے صوبائی حکومت میرٹ پر کام کرے بھرپور تعاون کرینگے ان خیالات کا اظہار علامہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا سوشل میڈیا پر شروع ہونے والا فتنہ علاقے میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ہے شر پسند تکفیریت گروہ کفر کے فتوے دیکر تفرقہ ایجاد کر رہا ہے ہمارے رہبر اور مجتہدین کے واضح فتوے موجود ہیں جن میں کسی بھی مذہب کے مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا ہے یہ کیسے ممکن ہے شیعہ جوان کسی کی مقدسات کی توہین کریں یہ سب شر پسند تکفیری گروہ کی سازش ہے جو کبھی کفر کے فتووں تو کبھی فرقہ واریت پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں اس گروہ نے پاک کی وردی پہن کر پاک فوج کے جوانوں سمیت شیعہ سنی سب کودہشت گردی کا نشانہ بنایا یہ گروہ پاک فوج اور اہل تشیع کے درمیان اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے ان کی یہ سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular