Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا پھیلایا، ترکی

سعودی حکام نے عمر ہ کے دوران وبا پھیلنے کو دوسرے ممالک سے چھپایا
انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی کاکہناہے کہ سعودی عرب نے ہمسایہ ممالک میں کورونا وائرس پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے،ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے عمرہ زائرین میں کورونا وائرس کے کیسز کو چھپانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے بڑے پیمانے پر کورونا وائرس کے کیسز کو چھپا کر اس کے پھیلنے میں مدد فراہم کی ہے،انہوں نے عمرہ سے واپس آنے والے ترک شہری میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے مثبت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ترک حکام اور دیگر اسلامی ممالک کے حکام کو عمرہ کرنے والے زائرین میں کورونا وائرس کے بارے میں کوئی اطلاع فراہم نہیں کی اور سعودی عرب کے حکام کی غفلت اور غیر سنجیدگی کی بنا پر اس وقت بہت سے اسلامی ممالک کو اس مہلک وائرس کا سامنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular