Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

روس اور امریکا جوہری معاہدہ کی مدت بڑھانے پر متفق

 امریکا بھی اس معاہدے میں 5 سال کی توسیع کا خواہش مند ہے
واشنگٹن(نیوزڈیسک) نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود رکھنے کیلئے روس کے ساتھ کیے گئے معاہدے ’نیو اسٹارٹ‘ میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی، روس نے اس کا خیرمقدم کیا ہے ، معاہدے کی معیاد 5 فروری کو ختم ہورہی ہے، امریکا اور روس کے درمیان اپریل 2010 میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود رکھنے پر اتفاق ہوا تھا ،جوبائیڈن کی حلف برداری کے فوری بعد روسی وزارت خارجہ نے نیو اسٹارٹ معاہدے میں غیر مشروط توسیع کی پیشکش کی تھی ، جوبائیڈن کے ترجمان جین ساکی نے کہا کہ امریکا بھی اس معاہدے میں 5 سال کی توسیع کا خواہش مند ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular