راجن پور(نیوز ڈیسک) راجن پور میں سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، دہشت گردوں کے قبضے سے دو ریموٹ کنٹرول بم برآمد ہوئے جو تین سے پانچ کلو وزنی تھے، دہشت گرد اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔