لاہور(نیوز ڈیسک )پولیس کے اہم آپریشنز اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے جدید بکتر بندگاڑیاں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے خریداری کیلئے 70کروڑ روپے منظور کرلئے گئے،پنجاب بھر کیلئے پہلی بار 5 چین والی بکتر بندگاڑیاں خریدی جائیں گی ،ایک گاڑی کا تخمینہ لاگت 14کروڑ روپے لگایا گیا ہے
































