Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دنیا مزید چار برس ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی،جو بائیڈن

ٹرمپ کی کارکردگی سب کے سامنے ہے، مزید برداشت نہیں کیاجاسکتا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے حریف اور ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا بلکہ پوری دنیا اب مزید چار برس کے لئے ٹرمپ کو برداشت نہیں کر سکتی، ٹرمپ کی کارکردگی سب کے سامنے ہے اور اب ان کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا ٹرمپ کے برخلاف وہ ہمیشہ افسانے پر علم و سائنس کو ترجیح دیتے ہیں،ماحولیات کے عالمی دن پر دانشوروں نے ایک خط میں جوبائیڈن کو مخاطب کرتے ہوئے ان پر اطمینان کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ماحولیات سے متعلق مختلف مسائل کو لے کر مختلف شعبوں میں ان کے ساتھ تعاون کرنے کا یقین دلایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular