تل ابیب(نیوز ڈیسک) تل ابیب کے علاقے خولون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا ہے،دھماکے سے آس پاس کھڑی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے