Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بے نقاب خواتین کو کوڑے لگائے جائیں،سوڈان میں مہم

عوام میں انتہاپسندوں کیخلاف غصہ، خواتین نے جوابی مہم شروع کردی
خرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان میں ایک گمنام انتہا پسند گروپ نے سوشل میڈیا پر چہرے کا نقاب نہ کرنے والی خواتین کو کوڑے مارنے کی حمایت پرمبنی مہم شروع کردی، جس پر عوامی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے،سوڈان میں سول سوسائٹی کی کوششوں سے مذہبی انتہا پسندانہ سوچ کو ختم کرنے کے لئے اصلاحات کی گئی ہیں مگر اس کے باوجود سابق فرسودہ نظام اور عمر البشیر کی باقیات سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں ، خواتین نے بھی جوابی مہمات شروع کی ہیں جن میں ‘شیلی حجر’ نامی مہم کافی مقبول ہوئی ہے،سوڈان کی معروف گلو کارہ ھدیٰ عربی نے کوڑے مارنے کی مہم چلانے والوں کو دھمکی دی کہ اس مہم کا مقابلہ کرنے والے مرد بھی موجود ہیں، انہوں نے مزاحمتی کمیٹیوں کےارکان کو خبردار کیا کہ وہ خواتین کو کسی قسم کی ایذا پہنچانے سے باز رہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular