دہلی میں فسادات کے دوران ہندو ہجوم کو کھلی چھوٹ دی گئی،امریکی رپورٹ
واشنگٹن ( نیوزڈیسک) بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی پر نگاہ رکھنے والے امریکی کمیشن نے بھارت کو مسلسل دوسرے برس خاص تحفظات کے حامل ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے، یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم نے 2021کی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی منظم انداز میں خلاف ورزی ہوئی ہے،رپورٹ کے مطابق دہلی میں فسادات کے دوران ہندو ہجوم کو کھلی چھوٹ دی گئی اور مسلمانوں پر انتہائی طاقت کا استعمال کیا گیا، آسام میں تیار کیے گئے بڑے حراستی مراکز آنے والے دنوں میں مزید تباہی پھیلائیں گے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- بھارت میں مذہبی آزادی کی منظم خلاف ورزیاں کی گئیں


































