Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارت سے مذاکرات میں ہچکچاہٹ نہیں ،پاکستان

 ایڈونچر کی صورت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،دفترخارجہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان بھارت سے مذاکرات میں ہچکچاہٹ نہیں رکھتا لیکن ایڈونچر کی صورت میں جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے بھارت کو مناسب ماحول پیدا کرنا ہوگا، اس حوالے سے تیسرے فریق کی ثالثی درست ہوگی ،ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کے ترجمان زاہدحفیظ چوہدری نے پریس بریفنگ میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک جموں و کشمیر مسئلہ کے عالمی قوانین کے مطابق حل کے لئے مثبت بات کریں، بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے بھارت کو مناسب ماحول پیدا کرنا ہوگا،پاکستان سمجھتا ہے کہ اس حوالے سے تیسرے فریق کی ثالثی درست ہوگی، پاک بھارت بات چیت جب بھی ہوئی اس کا مرکزی موضوع کشمیر تنازع کا حل ہوگا،ہماری امن کی خواہش بھارت کی طرف سے بالاکوٹ مس ایڈونچر کے بعد پائلٹ کی واپسی سے ظاھر ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular