Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی ریاست آسام میں مدارس بند کرنے کافیصلہ

ہمیں آئمہ مساجد کی نہیں ڈاکٹر ، بیوروکریٹس کی ضرورت ہے،بی جے پی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست آسام میں سطحی تعلیم فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسلامی مدارس بند کرنے کا قانون منظور کر لیا،ریاستی وزیر تعلیم ہمنتا بسوا سرما نے اسمبلی کو بتایا کہ شمال مشرقی ریاست آسام میں 700 سے زائد مدارس اپریل تک بند کر دیے جائیں گے، ہمیں مسلم اقلیت سے مساجد کے امام کے بجائے مزید ڈاکٹر، پولیس افسران، بیوروکریٹس اور اساتذہ کی ضرورت ہے، حکومت ان مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کرے گی کیونکہ مدارس میں کسی کو بھی دنیا میں رائج نظام اور ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار نہیں کیا جاسکتا،اپوزیشن رہنماو ¿ں نے کہا کہ یہ فیصلہ مسلمانوں پر حملہ ہے۔ حزب مخالف کی جماعت کانگریس کے رکن اسمبلی واجد علی چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular