Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:گفتار اور کردار

”وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے‘
(سورہ صف ،آیت۲)
نیما: کہاں ہو؟
رات کا کھانا کھانے کے بعد گھر والے گفتگو کرنے کے لئے ایک ساتھ بیٹھ گئے۔
باپ: کمرے کی دیواریں بہت میلی ہو چکی ہیں۔
ماں: میں ہمیشہ دیواروں کو صاف کرتی ہوں۔ لیکن کوئی فائدہ نہیں کیونکہ پرانی اور قدیمی ہیں۔
نیما: بابا جان! اگر چاہتے ہو تو دیواروں کو رنگ کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہوں۔
طے پایا کہ چھٹی کے دن یہ کام انجام دیں گے۔
چھٹی کے دن نیما نے اپنی گیند اٹھائی اور دوستوں کے ساتھ کھیلنے چلا گیا۔ ظہر کے وقت جب واپس آیا تو دیکھا دیواریں رنگ ہو چکی تھیں اور اس کے کمرے میں میز پر کاغذ کے ٹکڑے پر یہ لکھا ہوا تھا:
وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے ہو؟
اے خدا، کس نے نیما کے لئے یہ لکھ کر چھوڑا ہوگا۔۔۔؟

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular