عراق کی 5کمپنیاں اور شخصیات بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) دنیا امریکا سے ایران کے خلاف پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کررہی ہے جبکہ امریکا نے دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید نئی پابندیاں عائد کر دیں، امریکی وزارت خزانہ نے ایران اور عراق کی 20کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی، جن کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں عراق کے اندر مقدس مزارات کی دیکھ بھال کرنے والی کوثر کمپنی بھی شامل ہے جس پر القدس فورس سے تعلق کا الزام لگایا گیا ہے، عراقی شپنگ کمپنی الخامل بھی پابندیاں کی زد میں آئی اس پر ایران کا تیل بیچنے میں سہولت فراہم کرنے کا الزام ہے،کتائب حزب اللہ کے کمانڈر شیخ عدنان الحمیداوی بھی پابندی کی زد میں آگئے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں،15 ادارے نشانہ


































