Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

انصاراللہ کے سربراہ کا شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ کو خط

وہ جذبہ ایمانی کے ساتھ میدان جہاد کے ہر محاذ پر سرگرم عمل رہے، عبدالملک الحوثی
صنعا(نیوز ڈیسک)انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور لواحقین کے نام خط میں کہا ہے کہ عظیم سردار اپنے ہدف و مقصد پر ہمیشہ ثابت قدم رہا اور ہمیشہ میدان میں جمے رہنے والے اسلام کے ایسے سچے سپاہی تھے جو اپنی انتھک کوششوں اور جذبہ ایمانی کے ساتھ میدان جہاد کے ہر محاذ پر سرگرم عمل رہے،انہوں نے شجاعت کا درس حضرت علیؑ ،قربانی کا سبق امام حسینؑ اور ایثار کا درس حضرت عباس ؑ سے حاصل کیا تھا شہید قاسم سلیمانی، حریت پسندوں اور آنے والی تمام نسلوں کے دلوں میں زندہ و جاوید رہیں گے جیسا کہ اس وقت بھی وہ اپنے تمام آثار و کردار کے ساتھ مسلمانوں کے درمیان موجود ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular