جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشاکے دارحکومت جکارتہ میں نماز جمعہ کے بعد مسلمانوں نے چینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اویغور مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا،مظاہرین ہم اویغورمسلمانوں کے ساتھ ہیں اورنجات دو اویغور کو کے نعرے لگا ئے۔